About

  • About UrduShayariFan.com

اسلام علیکم آپ سبھی کا ہمارے بلاگ میں خوش آمدید دوستو اس بلاگ میں ہم روزہ نہ میں نئے نئے اردو شاعری شیر کرتے ہیں اور آپ تک پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ آپ کی زندگی میں جو مایوسی گھر کر گئی ہے اس میں محبت کے رنگ بھر سکیں مثال کے طور پر اردو شاعری درد بھری شاعری پیار محبت شاعری آنسو شاعری محبت اسٹیٹس شاعری ایس ایم ایس وغیرہ وغیرہ

  • About Founder/Author

My name is sk  Alam. I am the owner of this website. I have completed my education from arbic University and I love poetry very much and I love writing very much. And poetry can reach people all over the world because poetry is something that teaches people to love. I think if you want to spread your word to the whole world then you should go with Google because in the internet world, Google is the most famous. That’s why I like Google the most.

Not. اس میں جو بھی میں شاعری  شیئر کرتا ہوں یہ میرے خود کے نہیں ہیں بلکہ کسی نہ کسی کتاب سے اور اسی طرح شعروشاعری کی مجلس ہوتی ہے وہاں سے نقل کیا گیا ہے اس میں کچھ یہ خود کی شاعری بھی ہے

  • what is shero shayari. ?

دوستو بہت لوگ جانتے نہیں ہیں شعر و شاعری کیا ہے میں آج آپ کو بتاؤں گا شعر و شاعری کیا ہے شعر و شاعری زندگی جینے کا نام ہے شعر و شاعری کسی کا دیوانہ بنانے کا نام ہے شعر و شاعری اپنی زندگی کو کسی کے نام کرنے کا نام ہے شعر و شاعری محبت ہے شعروشاعری عقیدت ہے شعر و شاعری زندگی ہے اگر زندگی میں محبت کے غم دیکھنے ہوں اگر زندگی میں اپنے خالی پن کو دور کرنا ہو اگر زندگی میں رنگین جوانی کا مزہ لینا ہو تو آپ کو شعر و شاعری پڑھنا چاہیے اور اپنے دوستوں تک پہنچانا چاہیے اب ہمارے شعروشاعری سے محبوب کا دل جیت سکتے ہیں اور اپنے دوستوں کا دل جیت سکتے ہیں

Leave a Reply

Back to top button
Close